پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی کوئنٹل 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15500 تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ 70 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 5202 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔