پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 500 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹس کافی اونچے جسکی وجہ سے لوکل میں فلحال ٹریڈرز سٹاک کو ترجیح نہیں دے رہے ہیں آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ بکنگ بھی 20/30 ڈالر دوبارہ نرم ہے تاہم جولائی میں مال انڈیا سے ہی ایکسپورٹ ہو گئے کیونکہ سیریا اور ترکی کی کراپ اگست میں شروع ہوتی ہے۔