پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 118 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کینیڈا سے ییلو پیس کا جہاز دس دن تک ڈیلے ہوگیا ہے آگے 15 جولائی تک متوقع ہے۔