پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 300/400 روپیہ من مزید کمزور ہوئی ہے اور 20300/500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ 50 ڈالر مزید نرم ہوئی ہے اور 1500/1550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں 1550 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 19594 تک کا پڑتا ہے جبکہ 1500 ڈالر والا 18960 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔