پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 212/13 روپیہ کلو جبکہ کرمسن کوالٹی حاضر میں 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں۔ جہاز والے مال کے 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے بکنگ کمزور نظر آرہی ہے سنبھل کر کام کرنا چاہیے۔