پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10450/500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی نکلتی ہے تو تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں تاہم زیادہ مزیداری نہیں ہے۔