پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی 17100/125 روپیہ کوئنٹل حمزہ آروائے کے 17170 فاطمہ 17220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا زون رمضان العربیہ 17615 فیصل آباد سائڈ کسان 17550 کمالیہ 17330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون 17190 جبکہ جولائ 17850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔