پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4600/4650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں کچا مال 4550 جبکہ پلانٹ والا مال 4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچا مال 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 11400 روپیہ کوئنٹل تک بیچ ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔