پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 35000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ایرانی زیرے کے 37000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے دکاندار حضرات ضرورت کے مطابق خریداری کر رہے ہیں۔ جبکہ مال بھی کم ہیں۔