پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور دوبارہ 210 روپیہ کلو جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ ہفتے والے دن 213 تک کام ہو گئے تھے۔ آج پیمنٹ پر بھی کافی کام ہوئے تھے اور 2 جولائ کے سودوں کی کٹنگ کے بعد صورت حال واضح ہوگی۔ سرگودھا منڈی بھی کمزور ہے اور 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔