پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچا مال 100 روپیہ نرم ہے اور 11400 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 12250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے جیسے جیسے وقت گزر رہا ٹریڈرز مال بیچنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔