پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور سرگودھا زون جوہر آباد 8000 بھلوال 8050 پاپولر 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ سائیڈ سفینہ 7950 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8020 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں کمالیہ 7910 جیسے حالات ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7685 اتحاد 7690 یونائیٹڈ 7685 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو فارورڈ کے سودے 7700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 7780/90 جبکہ زیریں سندھ میں النور 7725 سے 7775 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔