پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 50 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچا مال 11500 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے ٹریڈرز مال فارغ کر رہے ہیں۔