پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور گودام کے مال ایڈوانس پیمنٹ پر 201 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 203 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل منڈیوں میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ آج کراچی پورٹ پر 20 کنٹینر کی آمدن تھی۔