پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر ڈیلوری مال 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ رکی ہوئی ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔جہاز والے مال 2 روپیہ کلو بہتر ہیں اور 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل میں حاضر سے کم ریٹ میں مال مل رہے ہیں ٹریڈرز ویسل میں گاہک بن جاتے ہیں۔ بکنگ بھی 650 ڈالر پر رکی ہوئی ہے جو کراچی پورٹ پر 202 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔