پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10600 روپیہ من تک مال مل جاتے ہیں تاہم ٹریڈرز ضرورت کا کام کر رہے ہیں۔ بکنگ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 855 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 10630 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ میں مزیداری نہیں ہے۔