پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکٹ جے ڈی ڈبلیو حاضر 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 17025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 17810 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔