پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ارائول بھی اچھی ہے اور خریدار بھی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ علی پور 8800 روجھان 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔