پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر ڈلوری مالوں کے 206/207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں کے 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں ٹریڈرز مال فروخت کر کے جہاز میں مال پکڑ رہے ہیں۔ بکنگ نپر مسور 670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔