پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ کے 16950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں کھینچ ہے۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17130/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 10/15 روپیہ کوئنٹل بازار ڈھیلا ہے اور 17670/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔