پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہے اور 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ کے جبکہ جمعرات پیمنٹ پر 16950 کا گاہک ہے۔ اتحاد پرسوں پیمنٹ پر 16925 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17130 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 3 مل جولائ کے سودوں کے 17690 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔