پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور حاضر جے ڈی ڈبلیو کے 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں حاضر پیمنٹ مالوں کے جبکہ جمعرات پیمنٹ پر 16910 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ اتحاد شوگر ملز کے پرسوں پیمنٹ پر 16875 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ فارورڈ بھی مارکیٹ 60/70 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 3 مل جون کے سودوں کے 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 17650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے