پاک کموڈیٹیز اسلام آباد مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 50/100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 4350/4400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لائنوں سے ٹریڈرز مال کھل کر نہیں بیچ رہے ہیں۔ تھوڑا بہت اکا دکا گاڑی بیچتے ہیں پھر ریٹ بڑھا دیتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔