پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ میں 11600/700 تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 12450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے ٹریڈرز اکا دکا کر کے مال فارغ کر رہے ہیں تاہم بارشوں کے بعد اچھی گاہکی متوقع ہے۔