پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب آج مارکیٹ نرم ہے اور نون شوگر ملز 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ العریبیہ 17250 یونیکول 17225 رمضان 17200 سفینہ مال نہیں ہیں المعیز 2 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17300 کمالیہ 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے چودھری شوگر ملز کے 16800 شیخو 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 16750 اتحاد شوگر ملز کے 16775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جون کے سودے 16935 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی کے سودے 17550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں چینی کی امپورٹ کی خبریں ہیں امپورٹ کی تصدیق ہونے کے بعد ہی صورتحال واضح ہوگی۔