پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے مال 10300/400 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ کراچی پہنچ 10600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ایکسپورٹرز گاہک ہیں اور نیچے فیکٹریوں والے بھی گاہک ہیں۔ گاہکی اچھی۔ بارشی مالوں کے 9200 سے 9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اچھے مال کم ہیں۔