پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 75 روپیہ کوئنٹن مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 16750/775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کسان 17300 رمضان العربیہ 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جون کے سودوں کے 17200 جبکہ جولائی کے سودوں کے 17725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔