پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال تو کم ہے تاہم گاہکی بھی کمزور ہے۔ فارورڈ میں بھی 500 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور اکتوبر بائر آپشن کے 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔