پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 6300/6400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نئ مونگی کے 6000 جیسے حالات ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ حیدر آباد منڈی شدید بارش کےباعث بند ہے۔ فل جال مارکیٹ میں گاہک ہے مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔