پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11400 روپیہ من تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی دوبارہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10900/11000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال ملا جلا رجحان ہے۔ ابھی نئے مالوں کی آمدن کم ہے جہاں آمدن کھل کر شروع ہو گئی مارکیٹ کمزور ہونے کے امکانات بن سکتے ہیں۔