پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی یونائیٹڈ 16470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جون کے سودے 16950/60 روپیہ کوئنٹل اور جولائی کے سودوں کے 17440/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے اور تاریخوں والے سودوں کا پریشر ہے۔