پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے وقت اگست کے سودے 7795 تک کام ہو گئے تھے تاہم اسوقت دوبارہ 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 7780 تک کام ہوے ہیں۔ حاضر میں 7750 جیسے حالات ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کا صبح کی پیمنٹ پر 7740 میں کام ہوا ہے۔ دم خم نظر نہیں آ رہا ہے۔