پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 5600/5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دادو کوالٹی مال شارٹ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5800/5850 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5950/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔
ہائبرڈ جوار کیوری 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔
سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 6800/6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ملتان منڈی میں 6900/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔