پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال آمدن کم ہے آگے 10/15 دنوں تک بھرپور آمدن شروع ہو جائے گی۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔