پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے راولپنڈی پہنچ میں 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی سائڈ لائن پر 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل نہیں آتی ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔