+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 04 2025 17:44:29
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ نیو کراپ آسٹریلیا سے دسمبر سے 15 جنوری شپمنٹ 630 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔