پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں 1 ہی دن میں 1800 روپیہ من کی کریکشن آئی ہے فلحال مارکیٹ ان ریٹس میں آ کر رکی ہے تاہم ان ریٹس میں بھی ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ کمزور ہی نظر آرہی ہے۔