پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نیا مال 26300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 15 ستمبر 15 اکتوبر خریدار مرضی کے جبکہ یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن کے سودوں کے 25300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ واہنڈو منڈی میں دیسی برسیم 15000 سے 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں آمدن 1000 بوری تک تھی یہ مال بھی زیادہ تر اندر دکانوں سے ہی نکلے ہیں۔