پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 121 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پشاور میں جو رشیا کے مال افغانستان کے ذریعے آتے ہیں ان کا پڑتا اونچا ہے پائپ لائن میں مال بھی اتنے بک نہیں ہیں ویسل کے علاؤہ۔ ویسل والے مال میں ٹریڈرز مال بک کروا رہے ہیں ۔