پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ابھی بیچ تھوڑی رکی ہے۔ جھاڑ بھی کم سننے میں ہے اور ابھی تو 10/15% تک کٹائیاں ہوئ ہیں اور آگے جون کے شروع میں بارشیں بھی شروع ہو جائیں گی۔