پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 6150/6250 جیسے حالات بن گئے ہیں مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ تھل لائن پر کافی بارش ہوئی ہے جس سے مونگ کی فصل کو مزید نقصان ہوا ہے۔ آئندہ دنوں مزید بارشیں متوقع ہیں۔ فل الحال تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے