پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی ایک روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 155 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی حیدرآباد میں شدید بارشیں ہیں۔ پنجاب میں بھی بارشیں ہیں۔ جسکی وجہ سے کام کاج سست ہے۔ بکنگ 610 ڈالر ہے۔ آج انٹر بنک میں ڈالر مضبوط ہوا ہے اور 215 جیسے حالات بن گئے ہیں۔