پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 4600/4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال پہنچ میں 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ جہاں گاہکی نکلی بازار شوٹ اپ کر جائے گا۔