+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 27 2025 14:23:57
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 26000 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ بکنگ 1900 ڈالر ھے۔ مارکیٹ رہی ہوئی ہے۔ دیسی برسیم کی ریپورٹ شام کے اوقات میں اپڈیٹ ہو گی۔ بولی لیٹ ہوتی ہے۔