پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پرانے مال کے 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شیخوپورہ منڈی میں 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے پلانٹ والے مالوں کے 14500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔