پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور نے ڈی ڈبلیو کے حاضر میں 16360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 3 مل مئ کے سودوں کے 16550 اور جون کے سودوں کے 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔