پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں پرانے مالوں کے جبکہ نئے مالوں کے فیصل آباد منڈی میں 10300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئے مال علی پور سے لوڈ میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی خاموش ہے۔