پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 4650/4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پر 11600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رجحان سائڈ 9800/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ قمر مشانی باریک باجرہ 15500 روپیہ کوئنٹل اور موٹا باجرہ 12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔