+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 19 2025 14:12:23
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 38000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 100 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں جسکی وجہ سے لوکل بازار نرم ہے۔