پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن پر 5500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ قصور 4 ٹرک کی آمد ہے ابھی بولی نہیں ہوئی ہے 3 بجے کے بولی ہو گی لیکن مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہے اور گاہک خاموش ہے۔